زیرِ تعمیر چھت گرنے سے مزدور جاں بحق

زیرِ تعمیر چھت گرنے سے مزدور جاں بحق


لا ہور (کرا ئم سیل )شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں ماچس فیکٹری کے قریب ز یر تعمیر چھت گرنے سے مزدو ر محمد اسحاق جا ں بحق ہو گیا ۔۔بتا یا گیا ہے ا سحا ق ملبے تلے د ب کر شد ید ز خمی ہو گیا تھا جسے ہسپتا ل پہنچا یا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا ۔پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے مردہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غا ز کر د یا ہے ۔

مزید : علاقائی