دہشت گردی کا خطرہ، تمام حساس مزارات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

دہشت گردی کا خطرہ، تمام حساس مزارات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

لاہور(کر ائم سیل) ڈی آئی جی آپریشن رانا عبدالجبار نے شہر کے تمام حساس مزارات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے اور زائرین کی مکمل تلاشی لے کر درباروں کے اندر جانے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ےہ حکم دےا گیا ہے۔

مزید : علاقائی