وزیراعلیٰ کا سینئر صحافی نازلی طارق فاروق کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا سینئر صحافی نازلی طارق فاروق کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی نازلی طارق فاروق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر