ہائی وے اور موٹر وے پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا حکم

ہائی وے اور موٹر وے پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا حکم

لاہور(وقائع نگار خصوصی) حکومت نے ہائی وے اور موٹر وے پر چیکنگ کا مام مزید سخت کرنے کا حکم دیا ہے پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے روٹین کے فرائض کے علاوہ گاڑیوں جن کے بارے میں پیشگی اطلاع دی جائے اور پولیس کو مشکوک نظر آئیں انہیں روک کر ان کی مکمل تلاشی لی جائے اور ایسی گاڑیوں کو روک لیا جائے، ذرائع کے مطاق ان اطلاعات کے بعد کہ دہشتگرد، سمگلر اور دیگر جرائم پیشہ افراد بھی سفر کرتے ہیں۔ مگر پولیس صرف قوانین کی خلاف ورزی پر ان کے خلاف کارروئای کرتی ہے۔ بتایا گای ہے کہ ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد شروع کر دی گئی ہے۔

چیکنگ مزید سخت

مزید : صفحہ آخر