پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے شروع ہو گا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے سپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں شروع ہو گا ےہ اجلاس ےکم جون تک جاری رہے گا اور اس میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف پانچ بلز اےوان میں پیش کئے جائیں گے جبکہ اپوزیشن کی طرف سے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر گرما گرم بحث بھی متوقع ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -