صوبہ پنجاب میں ترکی کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سوگ منایا گیا

صوبہ پنجاب میں ترکی کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سوگ منایا گیا

لاہور(پ ر)پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے بھر میں ترکی کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سوگ منایا گیا -ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق صوبے میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں رہا -واضح رہے کہ ترکی میں کان میںدھماکے سے 250سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے



مزید : صفحہ اول