نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہماءانتقال کرگئیں

نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہماءانتقال کرگئیں
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہماءانتقال کرگئیں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری گلوکارہ نورجہاں کی بیٹی ظل ہماءعلالت کے بعد مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئیں ۔ ظل ہماءگزشتہ ایک سال سے گردوں اور شوگر کے عارضہ میں مبتلاتھیں اور تین چار روز قبل طبیعت زیادہ بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر تھیں لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں ۔ ظل ہماءنے سوگواران میں تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے ، اُن کی نماز جنازہ نمازجمعہ کے بعد اداکر دی گئی ۔

مزید : تفریح