تھر پارکر:غذائی قلت کے باعث مزید4بچے جاں بحق

تھر پارکر:غذائی قلت کے باعث مزید4بچے جاں بحق
تھر پارکر:غذائی قلت کے باعث مزید4بچے جاں بحق

  

تھر پارکر(مانیٹرنگ دیسک) تھرپارکر کے علاقوں میں بھوک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔غذائی قلت کے باعث مٹھی کے سرکاری سول ہسپتال میں مزید 4بچے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مزید 4بچوں کے جاں بحق ہونے سے مٹھی کے ہسپتال میں آج جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد 6ہو گئی ہے،اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام بچوں کی عمریں ایک سے 8دن کے درمیان تھیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں