جیو نیوز کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر

جیو نیوز کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر
جیو نیوز کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو نیوز کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اور ناموس رسالت لائرز فورم کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ جیو نیوز کی جانب سے متنازعہ پروگرام نشر کرنے پر پروگرام کی میزبان، انتظامیہ اور میر شکیل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

مزید : اسلام آباد