کترینہ اورہرتیک کی جوڑی فلموں میں ایک بارپھراکٹھی ہوگئی

کترینہ اورہرتیک کی جوڑی فلموں میں ایک بارپھراکٹھی ہوگئی
کترینہ اورہرتیک کی جوڑی فلموں میں ایک بارپھراکٹھی ہوگئی

  


ممبئی(یواین پی) کترینہ کیف اور ہرتیک روشن کی جوڑی دو نئی فلموں میں پھر اکٹھی ہو رہی ہے۔فلموں کی کہانیاں ایکشن،تھرلر اور رومانس سے بھرپور ہیں۔پچھلے سال بینگ بینگ میں سپر ہیرو اور باربی ڈول نے جہاں ایکشن دکھایا وہیں رقص کا جادو بھی چلایا۔ ہدایتکار سدہارتھ آنند دو فلموں کا پلان بنارہے ہیں اور ان دونوں میں کوئی اور نہیں ہرتیک روشن اور کترینہ کیف ہی ہوں گے۔عکس بندی اسی سال بھارت ہی نہیں غیر ملکی سرزمین پر بھی ہوگی۔

مزید : کلچر


loading...