این ہیتھ وے کو فلم ’’کلوزل‘‘ میں کاسٹ

این ہیتھ وے کو فلم ’’کلوزل‘‘ میں کاسٹ

لاس اینجلس (اے پی پی) آسکر ایوارڈ یافتہ ایکٹرس این ہیتھ وے کو فلم ’’کلوزل‘‘ میں کاسٹ کرلیا گیا۔ کلوزل میں این گلوریا کا کردار نبھائیں گی جو کہ ایک عام خاتون ہے جو کسی وجہ سے اپنی ملازمت کھو دیتی ہے اور اسے نیو یارک چھوڑ کر واپس آبائی قصبے جانا پڑجاتا ہے۔ ہیتھ وے اس سے قبل فلم ’’انٹر سئلر‘‘ میں نظر آئیں گے۔

مزید : کلچر


loading...