مادھوری ڈکشٹ نے 48ویں سالگرہ منائی

مادھوری ڈکشٹ نے 48ویں سالگرہ منائی
مادھوری ڈکشٹ نے 48ویں سالگرہ منائی

  


ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ دیوی مادھوری ڈکشٹ نے اپنی 48ویں سالگرہ منائی اس موقع پر انہوں نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا اور زندگی کے اس اہم موقع پر لطف اندوز ہوئیں ۔ ڈاکٹر شیری رام نینی سے شادی کے بعد مادھوری امریکہ روانہ ہوگئیں جہاں انہوں نے نو سال گزارے 2011ء میں واپس بھارت آئیں اور ایک بار پھر شوبز کی دنیا میں اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کردیا دو بچوں کی ماں ہونے کے باوجود مادھوری ابھی بھی پرکشش نظر آتی ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...