عاطف اسلم کا نیا گانا انٹرنیٹ پرمقبول ہوگیا

عاطف اسلم کا نیا گانا انٹرنیٹ پرمقبول ہوگیا
عاطف اسلم کا نیا گانا انٹرنیٹ پرمقبول ہوگیا

  


ممبئی (این این آئی)مشہورپاکستانی سنگر عاطف اسلم کا نیا گانا’زندگی آرہاہوں میں‘ کو ویک اینڈ پراسٹریم پرایک لاکھ مداحوں نے دیکھا۔چند روز قبل عاطف اسلم نے اپنا نیا میوزک ویڈیوانٹرنیٹ پرریلیز کیا تھا۔ عوام میں مقبولیت پانے والے اس گانے میں ٹائیگر شیروف بھی ہیں۔یہ نیا ویڈیو گانا نئی نسل میں بہت تیزی سے مقبول ہورہا ہے بالخصوص کالج جانے والے ہر جوان کی زبان پر یہی گیت ہے۔ویڈیو میں ٹائیگرشیروف کے ہمراہ عاطف اسلم نے بھی رقص کے جوہردکھائے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...