معروف صحافی و کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم زیرتکمیل پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ کی کاسٹ میں شامل

معروف صحافی و کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم زیرتکمیل پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ ...

لاہور(یواین پی)معروف صحافی و کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم زیرتکمیل پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ کی کاسٹ میں شامل کر لئے گئے اس فلم میں اہم رول کے لئے فلم کے ہدایت کارخرم شہزاد نے انہیں آمادہ کیا پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ میں ان کا رول ایک بزنس مین کا ہے یہ ان کی پہلی فلم ہے فلم کی دیگر کاسٹ میں معروف فلم سٹار خواجہ سلیم ،اکرام آرائیں،ایم پروان اور خرم شہزادشامل ہیں ڈاکٹر بی اے خرم فلم کی عکس بندی میں رواں مہینہ کے آخر میں حصہ لیں گے واضح رہے پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘کی عکس بندی کا آغازگزشتہ ماہ کراچی میں کیا گیا تھا۔

مزید : کلچر


loading...