شاہ رخ خان کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد تیرہ ملین سے تجاوز کرگئی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد تیرہ ملین سے تجاوز کرگئی جس کے بعد کنگ خان ایک نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔چنائی ایکسپریس سٹار ان دنوں اپنی آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کو جاری ٹورنامنٹ میں خوش کرنے میں مصروف ہیں اور اپنے مداحوں کی محبتیں سمیٹے جارہے ہیں شاہ رخ خان جنہوں نے 2010ء میں مائیکرو بلاگنگ سائیٹ جوائن کی انہوں نے سلمان اور عامر کو مداحوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔