دپیکا سنگھ کے اوپرا سوپ کے ایک منظر کی عکسبندی کے دوران پاؤں جل گئے

دپیکا سنگھ کے اوپرا سوپ کے ایک منظر کی عکسبندی کے دوران پاؤں جل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آن لائن) اداکار دپیکا سنگھ کے مقبول سوپ ویرا کے ایک منظر کی عکسبندی کے دوران پاؤں جل گئے ۔ اداکارہ ایک مندر میں ویرا سوپ کا ایک سین ننگے پاؤں عکسبند کررہی تھیں کہ اس موقع پر سخت گرمی کے باعث ان کے پاؤں جل گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے لئے سوپ کا سین اتنا دلچسپ تھا کہ مجھے گرمی کی شدت اور اس سے اپنے پاؤں کے جلنے کا احساس ہی نہیں ہوا تاہم انہوں نے کہا کہ میں اس ویرا سوپ کے تمام مناظر عکسبند کروتے ہوئے بے حد پرجوش رہی ہوں ۔

مزید :

کلچر -