رنبیر کپور اور انوشکا شرما کی فلم کی ممبئی میں اسپیشل اسکریننگ

رنبیر کپور اور انوشکا شرما کی فلم کی ممبئی میں اسپیشل اسکریننگ
رنبیر کپور اور انوشکا شرما کی فلم کی ممبئی میں اسپیشل اسکریننگ

  


ممبئی (این این آئی)بہت جلد آنے والی رنبیر کپور اور انوشکا شرما کی فلم ’’بومبے ویل وٹ‘‘ جس کی اسپیشل اسکریننگ ممبئی میں ہوئی ، نامی گرامی اداکاروں کو بلایا گیا، اس فلم کی کہانی پچاس اور ساٹھ کی دہائی کے گرد گھومتی ہے۔ جس میں رنبیر کپور کا گیٹ اپ سب سے الگ رہا ہے۔سنیما میں لگنے سے پہلے فلم کو دکھایا گیا بالی وڈ کے اداکاروں کو ،پرینتی چوپڑہ انوراگ کاشپ، بالی وڈ کی کوئن کنگنا رناوٹ اور کئی اور ستاروں نے فلم کی اسکریننگ میں شرکت کی۔

مزید : کلچر


loading...