پیٹرسن انگلینڈ کی طرف سے دوبارہ کھیلنے کے حقدار ہیں،این بیل

پیٹرسن انگلینڈ کی طرف سے دوبارہ کھیلنے کے حقدار ہیں،این بیل
پیٹرسن انگلینڈ کی طرف سے دوبارہ کھیلنے کے حقدار ہیں،این بیل

  


لندن (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز این بیل نے کہا ہے کہ کیون پیٹرسن ملک کی طرف دوبارہ کھیلنے کا موقع ملنے کا حق رکھتے ہیں، پیٹرسن کی ملکی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات ہیں اسلئے ہمیں انہیں نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ سرے کی جانب سے کاؤنٹی کرکٹ میں کیریئر کی پہلی ٹرپل سنچری بنانے کے بعد پیٹرسن نے نو منتخب انگلش ڈائریکٹر اینڈریو سٹراؤس سے ٹیم میں دوبارہ واپسی کے سلسلے میں ملاقات کی لیکن سٹراؤس نے ان پر واضح کر دیا کہ وہ مستقبل میں ہمارے پلان کا حصہ نہیں ہو سکتے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...