ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر شاہ حسین کو مبارکباد

ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر شاہ حسین کو مبارکباد

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) شجاعت علی رانا، سیکرٹری مسعود احمد اوراسلام آباد جوڈو ایسوسی ایشن کے صدرظریف احمد نے شاہ حسین کو ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے واضح رہے کہ پاکستان نے قازقستان کو منفی 100 کلوگرام میں شکست دی، یہ مقابلے کویت میں ہوئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...