نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے لئے سیرت النبیﷺکانفرنس

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے لئے سیرت النبیﷺکانفرنس

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈیف اسلامک سنٹر کے اشتراک سے آج صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں سیرت النبیؐ کانفرنس( گونگے و بہرے افراد کے اشاروں کی زبان میں) منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں مختلف جماعتوں کے شعبہ گونگے و بہروں کے رہنما اشاروں کی زبان میں خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...