پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جار ی کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جار ی کر دیں

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے افتخار احمد ولد چوہدری محمد جان کوپنجابی کے مضمون میں ان کے’’لوک ادب وچ پنجاب دی تاریخ دا مہاندرا‘‘ کے موضوع پر،ثمینہ علیم دختر فضل علیم کواردوکے مضمون میں ان کے’’میرزادیب: شخصیت اور فن ‘‘کے موضوع پر اورشبیر احمد ولد عبد الطیف کواردوکے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...