بی ایس کمپیوٹر سائنس کے نتائج کا اعلان

بی ایس کمپیوٹر سائنس کے نتائج کا اعلان

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس کمپیوٹر سائنس سیکنڈ ائیر اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...