ورچوئل یونیورسٹی میں آل پاکستان بزنس پلان مقابلہ ،کراچی کے طلبہ کی پہلی پوزیشن

ورچوئل یونیورسٹی میں آل پاکستان بزنس پلان مقابلہ ،کراچی کے طلبہ کی پہلی ...

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میںآل پاکستان بزنس پلان مقابلہ جات کے فائنل کی تقریب ایم اے جناح کیمپس میں ہوئیسٹوڈنٹ ویک کے سلسلہ میں یونیورسٹی کی رائزنگ انٹر پر نیور سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے آل پاکستان بزنس پلان مقابلہ جات میں کراچی سکول فاربزنس لیڈرشپ(KSBL) کے طلبہ نے پہلی ، لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی نے دوسری اور ورچوئل یونیورسٹی نے بالترتیب تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...