انسٹی ٹیوٹ آفکاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹس اور رائل پام کلب کے مابین معاہدہ

انسٹی ٹیوٹ آفکاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹس اور رائل پام کلب کے مابین معاہدہ

 لاہور(پ ر)انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ ا کاؤ ئنٹنٹس آف پاکستان اور ر ائل پالم گالف اینڈ کنٹری کلب کے ما بین باہمی مفا ہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے۔اس یاداشت کے تحت ر ائل پالم گالف اینڈ کنٹری کلب، آئی سی ایم اے کے ممبران کو خصوصی ممبر شپ دے گا۔معاہدے کے موقع پر آئی سی ایم اے کی طرف سے انسٹی ٹیوٹ کے صدر کا شف متین انصاری ،صغیر الحسن خان اور جوائنٹ ڈائریکٹر التمش پرویز جبکہ ر ائل پالم گالف اینڈ کنٹری کلب کی جانب سے جنرل مینجر عمرمیر اور مینجر سیلز عمر فاروق موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...