اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے بارش کے بعد نشیبی علاقوں کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے بارش کے بعد نشیبی علاقوں کا دورہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر) ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (کینٹ) راؤ امتیاز احمد نے کل ہو نے والی بارش کے باعث عزیز بھٹی ٹا ؤن کے نشیبی علا قوں میں کھڑے پانی کو نکلوانے کے لیے ٹا ؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے نکاسی آب کے کاموں کی خود نگرانی کی اور پمپس کے ذریعے نشیبی علا قوں سے کھڑے پانی کو ختم کروایا ۔