منشیات کے مختلف مقدمات میں عدالت پیش نہ ہونے پر3ملزمان اشتہاری قرار

منشیات کے مختلف مقدمات میں عدالت پیش نہ ہونے پر3ملزمان اشتہاری قرار

 لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات کے مختلف مقدمات میں بار بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر3ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت نے ملزمان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے اور ان کے ضمانتیوں کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے ،فاضل عدالت کی جانب سے جن ملزمان کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے ان میں ملزم اکرم اورپرویز ،وغیرہ شامل ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...