دشمن قوتیں پاکستان کو سیکولر ریاست میں تبدیل کرنا چاہتی ہیں،عبدالرب امجد

دشمن قوتیں پاکستان کو سیکولر ریاست میں تبدیل کرنا چاہتی ہیں،عبدالرب امجد

لاہور( پ ر)جمعیت علماء اسلام (س)نے کہا ہے کہ ہمیں ایک اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے جدوجہد کرنی چاہئے جبکہ بعض عناصر قیام پاکستان کے عناصر کو فراموش کر کے پاکستان کو ایک سیکولر ریاست میں تبدیل کرناچاہتے ہیں، سیاسی جماعتوں کے رہنماء اسلام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں مدارس کے بارمیں پرویز رشید کا بیان انتہائی قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز جے یو آئی لاہور کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لاہور کے امیر مولانا عبدالرب امجد، ناظم اعلی قاری اعظم حسین ،قاری واحد بخش نے کیا     ،عبدالرؤف ربانی مولانا محمد ایوب ندیم،مولانامحمدنواز سندھو،مولانا علی شاہ،قاری غلام اکبر،پروفیسر ولی محمد ،پروفیسر عبدالرحمن اویسی سمیت دیگر نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...