پوری قوم دہشت گر دی کے خا تمے کیلئے پر عز م ہے، انجم محمود
لاہور(کامرس رپورٹر) پا کستا ن مسلم لیگ ن ٹر یڈ ونگ کے سر پر ست اعلی انجم محمود بٹ نے کرا چی کے علا قہ صفورا چو نگی بس مسا فر پر ہو نے وا لی بد تر ین دہشت گر دی کی بھر پور مذ مت کی ہے اور کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گر دی کے خا تمے کیلئے پر عز م ہے اور مو جو دہ حکومت دہشت گر دی کے خا تمے کے لئے مؤثر انتظا ما ت کر رہی مر نے والوں کے لو احقین سا تھ غم میں برابر کے شر یک ہیں اور سا نحہ کراچی ملک کے خلا ف سا زش ہے لیکن ہم سا زشی عنا صر کو ان کے مقصد میں کا میا ب نہیں ہو نے دیں گے کیو نکہ پوری قوم دہشت گر دوں کے خلا ف متحد ہو چکی ہے اس واقعہ کی جلد ازجلد تحقیقا ت کر کے ان دہشت گردوں کے خلا ف سخت کا رروا ئی کی جا ئے انجم محمود بٹ نے مز ید کہا کرا چی میں دہشت گر دی کا یہ بد تر ین وا قعہ ہے اور دہشت گر دی کے خلا ف جنگ ابھی ختم نہیں ہو ئی پوری قوم کو مل کر دہشت گردی کا خا تمہ کر نا ہو گا ۔ہم امن پسند قوم ہیں اور ہما را ملک پر امن ہے ہما را سکون بربا د کرنے وا لے چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔