تبلیغ اسلامی کے زیراہتمام سوڈیوال کالونی میں عظیم الشان تقریب
لاہور(پ ر)تبلیغ اسلامی کے زیراہتمام بسلسلہ معراج مصطفیٰ آج5/36سوڈیوال کالونی نزد جامع محمدی حنفیہ میں عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ،تقریب سے محمد ابراھیم عاجز قادری خصوصی بیان فرمائیں گے جبکہ تقریب کے اختتام پر خصوصی دعا بھی کرائی جائے گی۔