ریلوے اسٹیشن پرسالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ریلوے اسٹیشن پرسالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
ریلوے اسٹیشن پرسالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

  


لاہور(کرائم سیل) ریلوے اسٹیشن پر نامعلوم 35سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق صبح 11بجے کے قریب ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ ک ریلوے اسٹیشن پر جاں بحق ہو گیا۔ریلوے پولیس نے اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے متوفی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...