سرچ آپریشن، 23مشکوک افراد زیر حراست

سرچ آپریشن، 23مشکوک افراد زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کر کے 23مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے نولکھا،ڈیفنس،کوٹ لکھپت اور دیگر علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن کر کے 23مشکوک افراد کو حراست میں لیکر ان سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -