شملہ بیکرز مصطفی ٹاون کی پک اپ 15دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکی

شملہ بیکرز مصطفی ٹاون کی پک اپ 15دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)شملہ بیکرز مصطفی ٹاون کی پک اپ LSE1264،15دن گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہ ہو سکی۔رپورٹ 178/15 تھانہ مصطفی ٹاون میں دفعہ 457/381-A کے تحت درج کی گئی ،15دن گزرنے کے باوجود 2007ماڈل سفید کلر کی سوزوکی پک اپ ریکور نہیں کروائی جا سکی شملہ بیکرز کے مالک میاں ارشد نے ایس ایس پی لاہور اور ڈی آئی جی لاہور سے سوزوکی پک اپ فوری بازیاب کرانے کی درخواست کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -