3مبینہ دہشتگرد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا

3مبینہ دہشتگرد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا

 لاہور(کرائم سیل)انسداد دہشتگردی فورس نے 3مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا اور تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انداد دہشت گردی فورس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گڑھی شاہو ،لاڑی اڈا اور مزنگ کے علاقوں سے 3مبینہ دہچتگردوں یاسر ،محبوب اور خرم کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ ان کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...