سبزہ زار میں 55سالہ خاتون کی گھر سے نعش برآ مد

سبزہ زار میں 55سالہ خاتون کی گھر سے نعش برآ مد
سبزہ زار میں 55سالہ خاتون کی گھر سے نعش برآ مد

  


لاہور(کرا ئم سیل ) سبزہ زار کے علاقہ میں 55سالہ خاتون کی تعفن زدہ نعش برآ مد ۔ پولیس نے لاش اید ھی ایمبولنس کے ذر یعے پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق سبزہ زار شا ہ نو ر سٹوڈ یو کی ر ہائشی طفیل کی55سا لہ بیوی ارشاد بی بی نے پولیس کو کال کر کے بتایا کہ ساتھ مکان سے شدید قسم کا تعفن اٹھ رہا ہے جس پر پو لیس گھر میں دا خل ہو ئی جہاں ارشاد بی بی کی نعش پڑی تھی۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کردی ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ارشاد بی بی کا خاوند رشتہ داروں کو ملنے کے لیے 2روز قبل کراچی گیا ہے ۔ شبہ ہے خا تو ن کی طبی مو ت ہے ، ڈ کیتی مزاحمت سمیت دیگر پہلو ں پر تفتیش کی جا ر ہی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...