سلمان چوہدری کی زیر نگرانی, پنجاب ہائی وے پٹرول کے 449 کانسٹیبلوں نے B1 امتحان پاس کر لیا ,

سلمان چوہدری کی زیر نگرانی, پنجاب ہائی وے پٹرول کے 449 کانسٹیبلوں نے B1 امتحان ...

لاہور (وقائع نگارخصوصی-)پنجاب ہائی وے پٹرول کے 449کانسٹیبل ان نے B1 امتحان پاس کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول میاں جاوید اسلام کی ہدایت پرچیئر مین ایگزمینیشن کمیٹی ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول سلمان چوہدری کی زیر نگرانی ہیڈ کانسٹیبل کی ترقی کے لیے امتحانB1 میں لاہو ر ریجن سے 66 ، گوجرانوالہ ریجن سے 64 ، راولپنڈی ریجن سے 58، سرگودھا ریجن سے 62 ، فیصل آباد ریجن سے 47 ، ملتان ریجن سے 57، بہاولپور ریجن سے 52، ڈی جی خان ریجن سے 43کانسٹیبلان کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...