بجلی صارفین کی شکایات کے ازالہ کیلئے لیسکومیں مزیدسب ڈویژنوں کاقیام

بجلی صارفین کی شکایات کے ازالہ کیلئے لیسکومیں مزیدسب ڈویژنوں کاقیام

لاہور(کامرس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو لیسکو قیصر زمان کی ہدایت پرصارفین بجلی کی شکایات کے فوری ازالہ لیسکومیں مزیدسب ڈویژنوں کاقیام عمل میں لایا گیا ہے۔ لیسکومیں نئی قائم کی جانے والی سب ڈویژنوں میں ناردرن سرکل سے سب ڈویژن چوبرجی پارک،فیصل پارک،جڑانوالہ روڈ،بیگم کوٹ،سنٹرل سرکل سے سب ڈویژن انجینئرٹاؤن،بہارکالونی،شاہ پور،مصطفی ٹاؤن،راناٹاؤن،ایسٹرن سرکل سے سب ڈویژن تاج باغ،عامرٹاؤن،صحافی کالونی،اوکاڑہ سرکل سے سب ڈویژن بھومن شاہ،حجرہ سٹی،ساؤتھ سرکل سے سب ڈویژن الطاف کالونی،بی آربی،ائیرپورٹ،ستارہ کالونی،شاہ کمال،قصورسرکل سے سب ڈویژن کھڈیاں نارتھ،منڈی عثمان والہ،چونیاں ایسٹ،چونیاں ویسٹ،الٰہ آبادویسٹ،کنگن پور،سرائے مغل اورہلہ شامل ہیں۔ لیسکوسب ڈویژن

مزید : صفحہ آخر


loading...