شاہین ائیرلائنز نے بھی 40روزہ عازمین کے لیے حج کرایہ جاری کر دیا

شاہین ائیرلائنز نے بھی 40روزہ عازمین کے لیے حج کرایہ جاری کر دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)شاہین ائیرلائنز نے بھی حج2015ء کے لیے 40روزہ عازمین کے لیے حج کرایہ جاری کر دیا ٹیکس سمیت ایک لاکھ 25ہزار کرایہ جاری کیا گیا ہے ،شاہین ائیر لائنز نے پہلی اور آخری فلائٹوں کے لیے ایک لاکھ25ہزارجبکہ درمیان والی فلائٹوں کے لیے کرایہ کم رکھا ہے پرائیویٹ حج آرگنائزر بکنگ درخواست کے لیے 20ہزار روپے فی حاجی کے حساب سے اپنے کوٹہ کے مطابق پے آرڈر لگانا ضروری ہو گا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...