’’جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں‘‘

’’جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں‘‘

لاہور)جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے غیر معیاری،بیمار، مرداراور حرام گوشت کی فروخت کے حوالے سے اقدامات کرنے سے متعلق اجلاس کے دوران متعلقہ وزراء،سیکرٹریز اور اداروں کے سربراہان کی جانب سے اس مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا او روزراء سمیت متعلقہ حکام سے استفسار کیا کہ جب ایسا قبیح کاروبار ہو رہاہے تو متعلقہ محکمے کیا کررہے ہیں؟ کیا یہ آپ سب کی مشترکہ ذمہ داری نہیں کہ اس کے خلاف فوری ایکشن لیں ۔انہوں نے کہاکہ جب تک میں خود نوٹس نہ لوں تو کام نہیں ہوتا، سسٹم کو ازخود حرکت میں آنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ محکموں او راداروں کے حکام کو ان کی ذمہ داریوں کا احساس دلاتے ہوئے یہ مصرعہ پڑھا :۔

مزید : صفحہ اول


loading...