شب معراج آج انتہائی مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جائیگی

شب معراج آج انتہائی مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جائیگی

لاہور( نمائندہ خصوصی) شب معراج آج انتہائی مذہبی عقیدت واحترام اور جوش وخروش کے ساتھ منائی جائے گی اور آج کی شب ملک بھرکی تمام چھوٹی بڑی مساجد اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور معراج شریف کی خصوصی محافل کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں علماء کرام اور مقررین واقعہ معراج شریف پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے اور حضور اکرمؐ کی شان مبارک میں ہدیہ عقیدت ونعت پیش کریں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...