کراچی ‘ کار پر فائرنگ ‘ سابق ایس ایس پی حیدر آباد جاں بحق ‘ اہلیہ زخمی

کراچی ‘ کار پر فائرنگ ‘ سابق ایس ایس پی حیدر آباد جاں بحق ‘ اہلیہ زخمی

 کراچی(اائی این پی ،اے این این)کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں پہلوان گوٹھ کے قریب کارپردہشتگردوں کی فائرنگ ،سابق ایس ایس پی حیدرآباد جاں بحق اہلیہ زخمی ہو گئی ۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہرمیں پہلوان گوٹھ کے قریب نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے کارپرفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت سابق ایس ایس پی حیدرآباداعجازحیدرکے نام سے ہوئی۔سابق پولیس افسر کی اہلیہ بھی فائرنگ کے باعث زخمی ہوئیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...