بوسٹن دھماکوں کے مجرم کو زوخار سارنیف کو سزائے موت سنا دی گئی

بوسٹن دھماکوں کے مجرم کو زوخار سارنیف کو سزائے موت سنا دی گئی
بوسٹن دھماکوں کے مجرم کو زوخار سارنیف کو سزائے موت سنا دی گئی

  


بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی عدالت نے بوسٹن بم دھماکوں کے مجرم زوخار سارنیف کو موت کی سزا سنائی ہے۔7مرد اور پانچ خواتین پر مشتمل12 رکنی جیوری نے 3 روز تک 14گھنٹوں سے زائد مشاورت کرنے کے بعداپنا فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ جیوری نے جرم کی سنگینی اور سزا میں تخفیف کا جواز پیدا کرنے والے حالات کومدنظر رکھا اور اس متفقہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ زوخارسارنیف کو موت کی سزا دی جانی چاہیے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...