زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان دو روز میں کر دیاجائے گا:پی سی بی

زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان دو روز میں کر دیاجائے گا:پی سی بی
زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان دو روز میں کر دیاجائے گا:پی سی بی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ زمبابوے کیخلاف پاکستانی سکواڈ کا اعلان دو روز میں کر دیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف پاکستانی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے پی سی بی کا اجلاس آج شام فیصلہ آباد میں ہو گاجس میں ہیڈ کوچ وقار یونس اور کپتال اظہر علی شرکت کریں گے جبکہ شاہد آفریدی سے ٹی توینٹی کیلئے فون پر مشاورت کی جائے گی ۔

دورسری جانب ترجمان پی سی بی کا کہناہے کہ زمبابوے کی ٹیم کو سربراہ مملکت جیسی سیکیورٹی دیں گے اور اگر ان کی سیکیورٹی کیلئے پہاڑ بھی ہٹانا پڑا تو ہٹا دیں گے۔

مزید : کھیل


loading...