مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنا دی

مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنا دی
مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے مصر کے سابق صدرمحمد مرسی کو اور ان کے 100ساتھیوں کو سزائے موت کا حکم سنا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق محمد مرسی کو 2011میں جیل توڑنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے جبکہ اس اخوان المسلمین کے مزید 100رہنماﺅں کو محمد مرسی کا ساتھ دینے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ اخوان المسلمین کے کئی رہنماﺅں کو اس سے قبل سزائے موت سنائی جاچکی ہے ۔