مصر میں نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ، 3 جج ہلاک

مصر میں نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ، 3 جج ہلاک
مصر میں نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ، 3 جج ہلاک

  


قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے صوبہ سینائی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 ججوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے شہر عریش میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 3 جج ہلاک ہو گئے جبکہ 3 دیگر مسافر زخمی بھی ہوئے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...