زمبابوے آفیشلزپاکستان نہ آئے تو پاکستانی امپائر زہی ریفری ہوں گے :شہریار خان

زمبابوے آفیشلزپاکستان نہ آئے تو پاکستانی امپائر زہی ریفری ہوں گے :شہریار خان
زمبابوے آفیشلزپاکستان نہ آئے تو پاکستانی امپائر زہی ریفری ہوں گے :شہریار خان

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خا ن نے کہا ہے کہ اگر زمبابوے ٹیم کے ساتھ ان کے آفیشلز نہ آئے توپاکستانی امپائرز ہی ریفری ہوں گے ۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھاکہ زمبابوے سے کرکٹ سیریز کامیاب ہو گی اور اس سیریز کے بارے میں آئی سی سی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کو بھی پا کستان آنے کی دعوت دی جائے گی ۔

مزید : کھیل


loading...