محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی
 محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نےگرمی سے ستائی ہوئی عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے  ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق فاٹا ،مالاکنڈ ،ہزارہ ،پشاور،ملتان،گوجرانولہ ،لاہور اور اسلام آبادمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےاور بارشوں کا یہ سلسلہ دو سے تین روز تک جاری رہنے ک امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ اسلام آباد میں پیر تک بارش ہو گی اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

مزید :

ماحولیات -