آج تک آپ لہسن غلط طریقے سے چھیلتے آئے ہیں،درست طریقہ جانئے ،وقت اور توانائی بچائیں

آج تک آپ لہسن غلط طریقے سے چھیلتے آئے ہیں،درست طریقہ جانئے ،وقت اور ...
آج تک آپ لہسن غلط طریقے سے چھیلتے آئے ہیں،درست طریقہ جانئے ،وقت اور توانائی بچائیں

  


برمنگھم (نیوز ڈیسک) اگر روزانہ لہسن چھیلنا پڑے تو یہ بے زار کردینے والا کام ہے اور جی چاہتا ہے کہ کوئی ایسا طریقہ ہو کہ پل بھر میں یہ کام ہوجائے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بغیر کسی مشکل کے محض چند سیکنڈ میں لہسن چھیلنے کا طریقہ موجود ہے جسے جاننے کے بعد آپ ہمیشہ اسی طرح لہسن چھیلیں گے۔

چھلکے سمیت لہسن کو شیشے کے جار میں ڈال کر ڈھکن اچھی طرح بند کردیں۔ اب کچھ دیر کے لئے جار کو خوب اچھی طرح ہلائیں۔ ڈھکن کھولیں، لہسن علیحدہ اور چھلکے علیحدہ ہوں گے۔ ویڈیو بھی پیش خدمت ہے۔

مزیدپڑھیں:عقابی طاقت پانے کیلئے چند دانے کھائیں

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...