برطانوی ترقیاتی ادارے کے سربراہ کی اسحا ق ڈار سے ملاقات،سوشل ریفارمز کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

برطانوی ترقیاتی ادارے کے سربراہ کی اسحا ق ڈار سے ملاقات،سوشل ریفارمز کے ...
 برطانوی ترقیاتی ادارے کے سربراہ کی اسحا ق ڈار سے ملاقات،سوشل ریفارمز کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

  


اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ترقیاتی ادارے کے سربراہ رچرڈ منٹگمری نے اسحا ق ڈار سے ملاقات کی اور ان سے سوشل ریفارمز کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات کے موقع پر رچرڈ منٹگمری کا کہنا تھا کہ برطانیہ سماجی شعبے میں پاکستان کو مزید امداد دے گا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مزید رقم مختص کی جائے گی ۔

مزید : قومی


loading...