پنجاب ہائی وے پٹرول کے 449کانسٹیبلان نے B1 امتحان پاس کر لیا

پنجاب ہائی وے پٹرول کے 449کانسٹیبلان نے B1 امتحان پاس کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (وقائع نگارخصوصی)پنجاب ہائی وے پٹرول کے 449کانسٹیبلان نے B1 امتحان پاس کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول میاں جاوید اسلام کی ہدایت پرچیئر مین ایگزمینیشن کمیٹی ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول سلمان چوہدری کی زیر نگرانی ہیڈ کانسٹیبل کی ترقی کے لیے امتحانB1 میں لاہو ر ریجن سے 66 ، گوجرانوالہ ریجن سے 64 ، راولپنڈی ریجن سے 58، سرگودھا ریجن سے 62 ، فیصل آباد ریجن سے 47 ، ملتان ریجن سے 57، بہاولپور ریجن سے 52، ڈی جی خان ریجن سے 43کانسٹیبلان کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -