Emaarکے نئے پروجیکٹ کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

Emaarکے نئے پروجیکٹ کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)Emaar نے اپنے نئے عظیم الشان پروجیکٹ Crescent Bay کراچی کے سلسلے میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں بہترین کارکردگی دکھانے والے رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹس کی کاوشوں کو سرا ہنے کے لیے انہیں ایورڈز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر کمپنی کے سی ای او نڈال تُرجمان نے افتتاحیہ کلمات میں میڈیا اور کنسلٹنٹس سے تیزی سے ابھرتی کمیونٹی کے بارے میں خطاب کیا۔ تقریب کا اختتام شاندار عشائیے پر ہوا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...